نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    اصولی موقف پر نہ کبھی کوئی اعتراض تھا، ہے نہ ہوگا۔ اعتراض صرف یہ تھا کہ جنرل ایوب اور جنرل ضیا کی کابینہ سے اگنے والے سیاست دان اور سیاسی جماعتیں آج کس حیثیت سے سویلین بالادستی کا ڈھول بجا رہی ہیں؟ اگر اس حوالہ سے واقعی پوری سنجیدگی سے کام کرنا مقصود ہے تو بالکل نئے سرے سے صرف سویلین بالادستی کے...
  2. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    مسلمانوں کے ساتھ شدید ترین مظالم تو چین، بھارت اور کشمیر میں بھی ہو رہے۔ کیا ایران نے ان کے دفاع میں چین و بھارت سے اپنے سفارتی تعلقات و تجارت معطل کردی؟ یہ ایرانی کھمبا آپ ہی نوچیں۔
  3. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    مسلمانوں نے متفقہ طور پر ایران کو اپنا نمائندہ تسلیم نہیں کیا۔ خود ہی منہ میاں مٹھو ۲ ارب مسلمانوں کا محافظ بننے کی کوشش نہ کریں۔ جہاں تک ظلم کی بات ہے تو پہلے ایران کے اندر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور مظالم دور کرنے پر کام کریں
  4. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    امریکی سفارت خانہ پر حملہ اس سے پہلے ایک امریکی حملہ کے جواب میں کیا گیا تھا جو امریکہ نے اس سے پہلے اپنے کنٹریکٹرز پر حملے کے جواب میں کیا تھا۔ بلی چوہے کا کھیل جاری ہے Iran general Qasem Soleimani killing: how we got here
  5. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    یہی مشورہ ایران کو بھی دیں کہ وہ اپنے مفادات شام، یمن، عراق، فلسطین وغیرہ میں حاصل کرنا چھوڑ دے۔ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ ایک طرف ایرانی چاہتے ہیں کہ امریکہ و اسرائیل خطے سے نکل جائے کہ وہ کافر ہیں۔ تو دوسری طرف کافر روس سے پینگیں بڑھائی ہوئی ہیں۔
  6. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    مغرب اس لئے آگے نکل گیا کیونکہ اس نے مسیحی کیتھولک-پروٹسٹنٹ مذہبی تنازعے اور جنگیں ترک کرکے آپس میں امن و سلامتی کے ساتھ رہنا سیکھ لیا تھا۔ مسلمان ابھی تک سنی-شیعہ میں مصروف ہیں۔
  7. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    سنی -شیعہ کو پچھلے 1400 سالوں سے آپس میں لڑوا کر فائدہ سنی کا ہوا ہے یا شیعہ کا؟
  8. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    قرآن نے بند دماغ کھولنے اور کائنات مسخر کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ اس پر تو آپ عمل نہیں کرتے۔
  9. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    وہ ایران کی عراق میں مبینہ مداخلت کے خلاف مظاہرے ہوئے تھے۔ جو کہ غلط ہے۔ کسی بھی ملک کے سفارتخانے کو کسی بھی بنیاد پر نشانہ بنانا غیر اخلاقی، قبیح فعل ہے جس کی بھرپور مذمت کرنی چاہئے۔ ایرانی سفارتخانے پر حملے کا جواب امریکی سفارتخانے پر حملے سے دینا بھی غلط ہے۔ Protesters Attack Iranian...
  10. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    یعنی ایران بھی پاکستان کی طرح گوڈ طالبان، بیڈ طالبان پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ ہمارے جہادی بالکل جائز، من کےسچے۔ اُن کے جہادی اسلام دشمن۔
  11. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    داعش ختم کر نے کے ساتھ ساتھ اپنی انقلابی ایرانی حمایت یافتہ جہادی تنظیمیں پورے مشرق وسطیٰ میں پھیلانے کا کریڈٹ بھی اسی مرحول جنرل کو جاتا ہے۔
  12. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    عراقیوں کی اکثریت ایرانیوں کی طرح شیعہ ہے۔ ظاہر ہے وہ ان کی حمایت ہی کریں گے۔ اس میں راکٹ سائنس کونسی ہے؟
  13. جاسم محمد

    آرمی چیف کو امریکی وزیرخارجہ کا فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال

    آرمی چیف، وزیر خارجہ اور وزیر اعظم پاکستان جنرل باجوہ سے فون کال کے بعد صدر ٹرمپ نے پاکستانی افواج کی امداد بحال کر دی ہے :) ٹرمپ نے پاکستان کیلیے فوجی تربیت کے پروگرام کی بحالی کی توثیق کردی
  14. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    تو پھر امریکی کنٹریکٹر پر بھی سامنے سے حملہ کرتے نا! وہاں چھپ چھپا کر راکٹوں سے حملہ کیوں کیا تھا؟ اب امریکہ نے اسی انداز میں جواب دے دیا ہے تو چیخیں نکل رہی ہیں۔ عراق:فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں امریکی سول کنٹریکٹر ہلاک
  15. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    بالکل۔ عراق سے مزید جہادیوں کی ہلاکت کی بہت اچھی خبریں آرہی ہیں۔ امریکا کا عراق میں ایک اور فضائی حملہ، 6 افراد ہلاک فوٹو: سوشل میڈیا ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی پر راکٹ حملے کے 24 گھنٹوں کے اندر امریکا نے عراق میں ایک اور فضائی کارروائی میں 6 افراد کو ہلاک کر دیا۔ غیر...
  16. جاسم محمد

    سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر مرحوم کی9ویں برسی آج منائی جائے گی

    حالانکہ سلمان تاثیر مرحوم نے کوئی بلاسفی نہیں کی تھی اور جس ملزمہ آسیہ مسیح کے حق میں آواز بلند کی تھی اسے عدالت عظمیٰ نے 7 سال بعد با عزت بری کر دیا تھا۔ یوں سلمان تاثیر نے حق کی آواز بلند کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
  17. جاسم محمد

    سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر مرحوم کی9ویں برسی آج منائی جائے گی

    سلمان تاثیر مرحوم ملک و قوم کا اثاثہ تھے جو انتہا پسندوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے۔
  18. جاسم محمد

    سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر مرحوم کی9ویں برسی آج منائی جائے گی

    سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر مرحوم کی9ویں برسی 4جنوری کو منائی جائے گی 4 جنوری 2020 شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2020ء) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر مرحوم کی9ویں برسی 4جنوری کو منائی جائے گی۔ اس موقع پر ملک بھر کے مختلف شہروں میں خصوصی تعزیتی تقریبات منعقد...
  19. جاسم محمد

    آرمی چیف کو امریکی وزیرخارجہ کا فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال

    امریکی وزیرخارجہ نے ایرانی کمانڈر کی ہلاکت کے بعد: سعودی عرب کے ولی عہد سے بات کی، عراق کے سپیکر اور وزیراعظم سے بات کی، کردستان سے تعلق رکھنے والے وزیراعظم سے بات کی، روس کے وزیرخارجہ سے بات کی، افغانستان کے صدر سے بات کی، فرانس کے وزیرخارجہ سے بات کی، جرمنی کے وزیرخارجہ سے بات کی، برطانیہ کے...
  20. جاسم محمد

    آرمی چیف کو امریکی وزیرخارجہ کا فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال

    اسی لئے تو امریکہ دنیا کی واحد سوپر پاور ہے۔ اکیلا امریکی دفاعی بجٹ اس کے بعد آنے والے 7 ممالک کے کل دفاعی بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔ معلوم نہیں وہ مسلم ممالک، اسلامی جہادی تنظیمیں جو ابھی بھی امریکہ بہادر کو پچھاڑنا کا خواب دیکھ رہی ہیں کونسی احمقوں کی جنت میں رہتی ہیں :)
Top