نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پیامی نستعلیق میں اردو محفل فورم

    فانٹ ٹھیک ہے۔ رینڈر انجن میں گڑبڑ ہو سکتی ہے۔ فانٹ کا سائز چھوٹا بڑا کرنے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔
  2. جاسم محمد

    کھُدائی کے 100 سال بعد بھی موئن جو دڑو کی زبان کا راز کھل نہ سکا

    جب ۸۰ فیصد دماغ کی شریانیں بند والے کے پلیٹلس بحال ہوجائیں تو اس سے پوچھیں کہ ملک کب واپس آنا ہے؟ :)
  3. جاسم محمد

    کھُدائی کے 100 سال بعد بھی موئن جو دڑو کی زبان کا راز کھل نہ سکا

    سائیں خود سارا وقت بھنگ پی کر سوئے رہتے ہیں، رابطہ کس وقت کریں؟
  4. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    ساری پاکستانی سیاست کا نچوڑ اس ایک ٹویٹ میں ہے
  5. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    آرمی چیف کی توسیع: نہ کوئی بندہ رہا، نہ کوئی بندہ نواز 04/01/2020 سید مجاہد علی قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں نے نئے آرمی ایکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ غالب امکان ہے کہ ہفتہ کے روز اسے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور بھی کروالیا جائے گا۔ اس طرح ملک کی سب سیاسی پارٹیوں نے ملک و قوم سے...
  6. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    آرمی ایکٹ پر حکومت اپوزیشن اتحاد: جمہوری جدوجہد کا سیاہ باب 03/01/2020 سید مجاہد علی تحریک انصاف کی حکومت نئے پاکستان میں پرانے پاکستان کی اینٹوں کے ساتھ ایک ایسی عمارت تعمیر کرنے کا کارنامہ سرانجام دے رہی ہے جس کے بعد فوج کے تسلط کو جمہوریت اور آرمی چیف کی مرضی و منشا کو قومی مفاد قرار...
  7. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    سیاسی رومان کا المناک انجام خورشید ندیم یہ خوش گمانیوں کا موسم تھا جو رخصت ہوا۔ شاید ہمیشہ کے لیے۔ نواز شریف اور عمران خان سے دو رومان وابستہ ہوئے۔ ایک عوام کی حاکمیت کا، دوسرا روایتی سیاست سے نجات کا۔ دونوں کو حقیقت پسندی کی سنگلاخ زمین پر ننگے پاؤں چلنا تھا۔ معلوم ہوتا ہے کہ دونوں آبلہ...
  8. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    سلیم لفافی ن لیگ کا سیاسی ورکر ہے، پتا نہیں صحافت میں کیا کر رہا ہے۔۔۔ 04 جنوری ، 2020 سلیم صافی ’نوازشریف کو کہا تھا حکمرانی چاہتے ہیں تو مشرف کو جانے دیں‘ فائل فوٹو 2013کے انتخابات کے چند روز بعد میاں نواز شریف نے رائےونڈ میں اپنے گھر پر لنچ کے لئے مدعو کیا، وہ افغانستان اور طالبان جیسے...
  9. جاسم محمد

    اسمارٹ فون کی بیٹری بہتر حالت میں رکھنے کیلیے ماہرین کے مفید مشورے

    اسمارٹ فون کی بیٹری بہتر حالت میں رکھنے کیلیے ماہرین کے مفید مشورے ویب ڈیسک جمع۔ء 3 جنوری 2020 ماہرین نے بیٹری کو بچانے اور صحت مند رکھنے کے کئی اہم گر بتائے ہیں (فوٹو: فائل) نیویارک: ایک سروے کے مطابق اسمارٹ فون صارفین اسکرین سائز کے بعد فوری طور پر فون کی بیٹری کو اہمیت دیتے ہیں اور تیسرا...
  10. جاسم محمد

    کھُدائی کے 100 سال بعد بھی موئن جو دڑو کی زبان کا راز کھل نہ سکا

    جب تک سوشلسٹ بھٹو زندہ ہے کوٹا سسٹم کیسے ختم ہو سکتا ہے :)
  11. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    سویلین بالا دستی کے تاریخی یوٹرن کا بہترین جواز بلاول زرداری نے پیش کیا۔ موصوف فرماتے ہیں کہ اداروں نے پارلیمان کی بالادستی قبول کرتے ہوئے ان کے حق میں مطلوبہ قانونی ترمیم لانے کا فرمان جاری کیا۔ جسے ہم نام نہاد جمہوریوں نے بخوشی قبول کر لیا :) آج ایک بار پھر ثابت ہو گیا ہے کہ یہ قوم صرف...
  12. جاسم محمد

    کھُدائی کے 100 سال بعد بھی موئن جو دڑو کی زبان کا راز کھل نہ سکا

    18 ویں ترمیم کا چورن بھی تو بیچنا تھا :)
  13. جاسم محمد

    ’ہم دیکھیں گے‘ ہندو مخالف ہے یا نہیں، تفتیش کیلئے بھارت میں کمیٹی قائم

    “سب بت اٹھوائے جائیں گے۔ بس نام رہے گا اللہ کا” پر اگر انتہا پسند ہندوؤں کو تشویش نہ ہوگی تو اور کسے ہوگی جن کا بنیادی نظریہ ہی اسلام اور مسلم مخالفت پر مبنی ہے :)
  14. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    اس وقت عمران خان اقتدار میں جنرل باجوہ، جنرل آصف غفور، جنرل فیض حمید وغیرہ کی حمایت کی وجہ سے ہیں۔ اس ٹاپ کمانڈ میں تبدیلی کے بعد شاید وہ نئے آنے والے جرنیلوں کی حمایت حاصل نہ کر پائیں۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ان کو موجودہ جرنیلوں سے ہی ان بن کے بعد اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑے۔ اس کے ردعمل میں جب وہ...
  15. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    یہ جو سوشل میڈیا پر انگنت لبرل لفافے سویلین بالا دستی کی نظریاتی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کو مشورہ دیں کہ بجائے ن لیگ، پی پی پی یا کسی اور اسٹیبلشڈ جماعت پر تکیہ کرنے کے اپنی خود کی بالکل نئی سیاسی جماعت بنائیں۔ جس کا صرف ایک ون پوائنٹ ایجنڈا ہو کہ وہ اقتدار میں آکر ملک میں سویلین بالا دستی قائم کریں...
  16. جاسم محمد

    آرمی چیف توسیع کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی دائر کر دی گئی

    اسی نکتہ پر تحریک انصاف کا دیگر جماعتوں سے اصولی اختلاف ہے۔ ہمارا موقف اصولی ہے کہ جو سیاست دان اور سیاسی جماعتیں ماضی میں جرنیلوں سے فائدے حاصل کر چکی ہیں وہ اب کس حیثیت سے ان کے خلاف انقلاب لائیں گی؟ اور پھر تاریخ نے دیکھا کہ تین سال سویلین بالا دستی کا ڈرامہ کرنے والے نام نہاد جمہوریے ایک...
  17. جاسم محمد

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    سخت ترین بیانات تو اسلامی جمہوریہ پاکستان نے بھی بہت دیے ہیں۔ اصل چیز یہ ہے کہ عملی طور پر کیا کیا ہے۔
Top