احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ
16/02/2020 عمیر ارشد
یہ سرزمین احمدیوں اوراحمدیوں کے ساتھ ہونے والے اعمال کی گواہ ہے۔ ان کے ساتھ اچھا رویہ برتنا، تعلقات رکھنا عین اسلام کے منافی سمجھا جاتا ہے۔ حتی کہ انھیں انسانی حقوق کا روادار بھی نہیں سمجھا جاتا۔ جو کہ اسلام کی روح کے بالکل منافی ہے۔ ہم...