بی بی پھر گوریلا وار تو نہ کہیں نا
اسے پھر جنگلی جنگ کہیں
رہی بات یہ کہ میں طالبان کے بارے میں کیا لکھتا ہوں
میں نے کبھی پوری طرح طالبان کی نہ تو حمایت کی ہے نہ ہی انکی مخالفت کی ہے
ہاں افغانی طالبان اور علاقہ غیر کے طالبان ان میں فرق ضروری ہے
اب پاکستان میں کیا کچھ ہورہا ہے...