شاید پی ٹی وی کے تاریخ پر مبنی ڈرامے آپ نے نہیں دیکھے ورنہ یہ بات آپ سوچ سمجھ کر کرتے
بھائی تاریخ کی کچھ کتابیں پڑھ لیں جس میں کافی تفصیل بیان کی جاتی ہے
اردو ہی کی بات لے لیںکہ اکثر ایسا سننے کو ملتا ہے کہ "واہ جناب لکھنے والے نے کیا خاکہ کھینچا ہے کہ پوری تصویر سامنے آگئی "
تو کیا...