عارف کریم صاحب آپ کی اور دوسرے لوگوں کی طرح میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ انسان چاند پر کبھی نہیں اترا کیونکہ کئی ایسے سوال پیدا ہوتے ہیں جن کے بنا پر ہم یہ سمجھ رہے ہیں یا اپنا ایک سوچ بنا چکے ہیں
لیکن جس طرح فواد صاحب جو نو گیارہ کو ڈرامہ نہیں سمجھتے اسی طرح کئی لوگ چاند پر انسان کے قدم کے ڈرامے...