جس طرح کھیل شروع کیا تھا پاکستان نے اس سے تو ظاہر تھا کہ پاکستان ہارے گا
اوپنیگ ہی سے پاکستان نے خود اپنے اوپر دباؤ بنالیا تھا اور جس کو جاہرانہ کھیلنا چاہیئے تھا اس سے ہلکا کھیلنے کو کہا اگر اس طرح کھیلنا تھا تو مصباح کو ہی کھیلا لیتے
اور میرے خیال میں گل کی جگہ آصف کو کھیلانا چاہیئے تھا