خلیفہ کے نام سےموسوم کرنا ایک اچھا عمل تو ہوسکتا تھا مگر کیا بات ہوتی کہ خود خلیفہ بن زید النہیان بھی وہاں موجود ہوتے جو کہ صدر متحدہ عرب امارات ہیں
اور ظاہر یہ کرنے کی کوشش نہیں کی گئی کہ وہ صدر ہیں بلکہ مشکل وقت میں وہ موجود ہیں
لیکن یہ یاد رکھیئے کہ مشکل میں دبئی سے زیادہ شیخ محمد بن راشد...