پیار یہ ہے جب میری ماں نے میرا ماتھا چوما
پیارر یہ ہے میرے ابو نے اس وقت میرا انتظار کیا جب میں گھر پر دیر سے لوٹا
پیار یہ ہے میری بہن نے میرا کام کرنے کے بعد کہا کہ جب میں چلی جاؤنگی تو کون کرے گا تمہارا کام
پیار یہ ہے جب میرے بڑے بھائی نے کہا کہ تجھے پسند ہے چلو رکھ لو میں اور لے لونگا...