اس خبر سے تو بحث کا اختتام ہوا ہے نبیل صاحب
ہاں اگر کوئی کسی کو جلانے کے لیئے یا پھر تذلیل کی خاطر خبر پر کسی کو کچھ کہے تو آپ یہ بات کہ سکتے ہیں مگر یہاں تو صرف ایک خبر چھپی ہے
باقی لوگوں کا کیا ہے بس میری تو یہی دعا ہے اللہ ہمارے صدر (یعنی ہمارے دل و دماغ ) کو بددلی اور بے حسی سے بچائے...