نتائج تلاش

  1. وجی

    آج کی تصویر

    یہ بھی ضروری نہیں ہمارے ہاتھ میں دے کر دیکھیں ہم سب سے موٹے موٹے بلے توڑ چکے ہیں پھر یہ کیا چیز ہے
  2. وجی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Little Big Soldier 8/10 یہ فلم جیکی چن کی ہے اور چینی زبان میں بنی ہے اصل نام Da bing xiao jiang ہے لیکن Little Big Soldier انٹرنیشنل نام ہے فلم چین کے اس زمانے پر مبنی ہے جب چین میں مختلف وارلارڈز لڑتے رہتے ہیں حکومت کے لیئے
  3. وجی

    آج کی تصویر

  4. وجی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جی بلکل کیا آپ بتانا پسند کرینگے کہ آپ نے آخری فلم کونسی دیکھی ہے اس دھاگے میں آپ یہ بھی بتاسکتے ہیں کہ آپ نے آخری ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی
  5. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. وجی

  7. وجی

    آج کی تصویر

    نہیں شمشاد بھائی بات بیٹ کی نہیں ہے بلکہ یہ دیکھیں کہ کس ہاتھ میں ہے بیٹ امریکی ہاتھ میں کوئی چیز سلامت رہتی ہے
  8. وجی

    پاکستانی سرکاری ویب سائیٹس اردو زبان میں

    ویسے تو کافی ساری ویب سائیٹ اردو میں ہیں لیکن مجھے پاکستان سوفٹوئر ایکسپورٹ بورڈ کی ویب سائیٹ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ وہ ویب سائیٹ عربی اور چینی زبان میں بھی ہے مگر اردو میں نہیں ہے
  9. وجی

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    آسٹریلیا اس ٹی ٹوینٹی کا چمپئن بنے گا اور اسکے پاس کرکٹ کی تقریب ٹرافیاں ہونگی سوائے ٹیسٹ چیمپئن شپ کی جو اب بھارت کے پاس ہے لیکن ایک وقت تھا جب ورلڈ کپ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور چیمپئنز ٹرافی بھی اسکے پاس تھی مگر اب صرف ٹیسٹ چیمپئن شپ نہیں ہے اور تو اور اب تو انڈر نائنٹین ورلڈ چیمپئن بھی آسٹریلیا ہے
  10. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. وجی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    السلام علیکم کیا حال ہیں آپ سب کا
  12. وجی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    مگر وہاں تو موسم اچھا ہوگا
  13. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. وجی

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    جی بلکل آپ ٹھیک کہ رہے ہیں اگر اسی طرح کی فیلڈنگ ہوتی رہی
  15. وجی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    غالباً آپ میری بات کا مطلب نہیں سمجھے
  16. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. وجی

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    پاکستان کے جیتنے کے امکانات بہت کم ہیں
  18. وجی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  19. وجی

  20. وجی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    ظاہر ہے طوطا ہے کوئی انسان تھوڑی ہے جو دیر سے اٹھے
Top