افریقی ممالک میں شاید صرف گھانا ہی اگلے مرحلے میں آیا ہے
اتوار کو جرمنی اور برطانیا کا میچ دیکھنے والا ہوگا
اس کے علاوہ اسپین اور پرتگال کا میچ بھی دیکھنے والا ہوگا
دنیائے فٹبال میں ان دونوں ممالک کا مقابلہ اسی طرح کانٹےدار سمجھا جاتا ہے
جس طرح کرکٹ میں پاکستان و بھارت کا کوئی بھی میچ ہو...