شمشاد بھائی آپ نے ایک اوکٹوپس کے بارے میں سنا ہوگا جو یہ بتاتا ہے کہ کون جیتے گا
اور اب تک اسکی 10 میں سے 9 پیشگوئیاں ٹھیک ثابت ہوئیں ہیں اور اس میں اسکی وہ پیش گوئی شامل ہے جس میں اسنے جرمنی اور سربیاءکے میچ میں سربیاء کے جتنے کی پیشگوئی کی تھی اور وہ ٹھیک ثابت ہوئی
کل کی پیشگوئی اسکی بلکل...