آپ جناب جیسے اوکٹوپس نے پیش گوئی کی تھی ویسا ہی ہوا
اسپین نے جرمنی کو ہرا کر پہلی بار ورلڈکپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گیا
اسپین نے بہت خوب کھیلا زیادہ سے زیادہ وقت بال اپنے پاس رکھی اور جرمنی کو تیز کھیلنے نہیں دیا
کہا جارہا تھا کہ جرمنی کی ٹیم جو اوسط عمر کے لحاظ سے ورلڈکپ کی تمام ٹیموں میں...