کونسی شریعت، کیسی حکومت، کون سی دہشتگردی، کیسے طالبان،کیسی مذمت!!!
سب مہرے ہیں، کچھ پٹ چکے، کچھ پٹ رہے، اور جو باقی ہیں وہ مصروف کیےہوئے ۔۔
سب کچھ نہ کچھ کر رہے ہیں ۔ چَلا رہے ہیں۔۔۔ چِلا رہے ہیں۔۔یہاں بھی وہاں بھی۔۔۔
اور یہ سب تو ملکی و عالمی کاروبار کی ضروریات ہیں ۔۔
کب جانو گے ؟؟؟
اجی کبھی وہ وقت ہوا کرتے تھے جب ایسا ہوا کرتا تھا:happy: ( ہائے کیا زمانے تھے:winking:)
اب تو بینک میں آتی ہے کیا مجال جو ایک دمڑی بھی کسی اور طرف نکل لے۔ :brokenheart:
فرق سمجھا دی جیے گا۔ کبھی کام ہی آ جاتا ہے ۔:)
بس تنخواہ چلی گئی ہماری سرکار کے خزانے میں۔۔۔ اب اگلی پہلی تک ۔۔۔۔
پی ٹی وی کی پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے ۔۔۔۔انتظار فرمائیے۔۔:battingeyelashes:
ایشون کو خدا کی طرف سے سزا ملی جب وہ وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ تھا تو اس کو سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان چھوڑ دینا چاہیے تھا۔ اب ساری زندگی اسے یہ آخری اوور نہیں بھولے گا
میں نے برسوں عشق نماز پڑھی
تسبیحِ محبت ہاتھ لئے
چلی ہجر کی میں تبلیغ کو اب
تری چاہت کی آیات لئے
اک آگ وہی نمرود کی ہے
میں اشک ہوں اپنے ساتھ لئے
مجذوب ہوا دل بنجارہ
بس زخموں کی سوغات لئے
دل مسجد آنکھ مصلیٰ ہے
بیٹھی ہوں خالی ہاتھ لئے
اے کاش کہیں سے آجائے
وہ وعدوں کی خیرات لئے