آپ اس دھاگے پر تفصیل دیکھ لیں
وینڈوز 7 پر بھی تقریبا وہی طریقہ ہوگا جو اس دھاگے میں وینڈوز ایکس پی کے لیئے بتایا گیا ہے
وینڈوز 7 میں اردو انسٹالیشن کی ضرورت نہیں پڑتی صرف کیبورڈ انسٹال کرنا اور سیٹینگ کرنی ہوتی ہے
اردو دوست نامی کیبورڈ آپ یہاں سے ڈائنلوڈ کر سکتیں ہیں