میں بی اے کی طالبعلم ھوں۔ قرآن مجید کا ترجمعہ وتفسیر پڑھ رھی ھوں۔ شاعری کا جنون کی حدتک شوق ھے۔محفل میں تو بلکل نئ نویلی ھوں:) او راور کیا بتاوں جی؟؟؟؟ اب آپ بتایں؟؟؟؟؟؟
آپ کا بھی شکریہ۔ آپ اپنے بارے میں کچھ بتایں گی؟ میں بی۔اے کی طالبعلم ھوں۔ اس کے علاوھ ترجمہ تفسیر بھی پڑھ رہی ھوں۔ پزھاتی بہی ھوں، آجکل کمپیوٹر سیکھنے کا جنون سر پے سوار ھے۔امید ھے اردو محفل میں رھ کر بھی کافی کچھ جاننے کا موقع ملے گا۔