السلام علیکم عارف بھیا۔۔
کیا حال ہیں آپکے۔؟؟؟؟؟
دیکھ لیں آخر میں آ آ آ ہی گئ نا۔۔۔۔۔ آپ بھی تو بھاگ گئے تھے مجھے اکیلا چھوڑ کے۔۔۔
امید ہے اب نھیں بھاگیں گئے::battingeyelashes:
میرا نام ناعمہ عزیز ہے۔ بی ۔اے کی طالبعلم ہوں ۔ شاعری کا شو ق ہے ، اور ٹیچنگ میرا پروفئشن ہے۔ فیصل آباد سے تعلق رکھتی ہوں۔۔۔ اور کیا بتاؤں اپنے بارے میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تم نے دیکھا ہے سورج کا زمیں سے ملنا،
اس سے ملنے کے لیے خودکو ڈبو دیتا ہے،
اسکو کیا معلوم کہ اسکی جدائ میں فلک،
ساری دنیا کو اندھیرے میں سمو دیتا ہے۔۔۔۔