السلام علیکم،،
جو کچھ میرے علم میں ہے اس کے مطابق اس دنیا میں جیسے انسان موجو د ہیں ویسے ہی جنات بھی موجود ہیں ۔ قرآن میں بلاشبہ ان کا ذکر آیا ہے اور بہ حیثیت ایک مسلمان ہم قرآن مجید پہ یقین رکھتے ہیں۔ جیسے ہم انسانوں میں اچھے اور بُرے عمل کرنے والے انسان موجود ویسے ہی جنات میں بھی ہیں،...