” اور آپ صلی اللہ علیہ والہ واسلم فر ما دیں مومن مردوں کو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی تھا متے رہیں اپنے ستر کو، اس میں خوب ستھرائی ان لوگوں کے لئے بیشک اللہ کو خبر ہے جو وہ کرتے ہیں، اور کہہ دے ایما ن والیوں کو کہ نیچی رکھیں اپنی آنکھیں اور تھا متی رہیں اپنے ستر کو،، اور نہ دیکھا ئیں...