نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    آج تو بڑ ی رونق لگی ہے محفل پہ:)
  2. ناعمہ عزیز

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    ہو نا کیا تھا آپ نے مجھے چاکلیٹ بجھوانی تھی مجھے تو شمشاد بھیا نے بھی مانگ لی جل کے:):) اب ناراض ہو گئےہیں:(
  3. ناعمہ عزیز

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    آرام سے مان جائیں گے یا دوسرا طریقہ استعمال کرنا پڑے مجھے؟؟؟؟؟
  4. ناعمہ عزیز

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    ہاہاہاہاہااہا کیوں روکی جاتی ہے ۔۔ ناراض ہے گئے ہیں بڑے بھیا:(
  5. ناعمہ عزیز

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    لگا دیں۔۔ کیا لڑکو ں کو ساس کی آس بھی ہوتی ہے؟؟؟
  6. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    آئندہ ایسا ہی کروں گی ۔۔ پر دوں کس دھاگے متفرقات میں؟؟ مگر مجھے تو انگلش میں چاہیے ہوتا ہے۔۔ لے پر سر کو پتہ چل گیا تو بے عزتی خراب ہو جائے گی:confused:
  7. ناعمہ عزیز

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    اوہوہوہوہو اپنے منہ میاں مٹھو:rolleyes: جل جل کے ہوئے ہیں؟؟؟؟
  8. ناعمہ عزیز

    میری پسندیدہ میوزک ویڈیو!

    مجھے بہتتتتتتتتت پسند ہے یہ:)
  9. ناعمہ عزیز

    مبارکباد باجو کو بیس ہزار مراسلات کا ہدف پورا ہونے پر مبارکباد

    آپ کو اور کسکو:) میں تو نہیں کھلاتی مٹھائی :thumbsdown:
  10. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    نہیں نا آپ غلط سمجھے ہیں اشتیاق بھیا انکو اردو ٹائپینگ نہیں آتی پہلی با رکر رہےہیں اس فورم پر۔ ورنہ ایسی بات نہیں وہ اردو لکھ لیتے ہیں:)
  11. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں سو چ رہی ہوں سر کو کیوں اردو لکھنا نہیں آتی آ خر وجہ کیا ہے:confused:
  12. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    یہی کر تی ہوں سارا دن:)
  13. ناعمہ عزیز

    تعارف میں ا پنے سر سجاد حیدر کو خوش آ مدید کہتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چلیں مجھے خوشی ہے آپکو اتنی ہی اردو آئی ہے:)
  14. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    ہمارے عہد کا بچہ بچہ ڈانٹتا ہے:(
  15. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    ہاں جی اس میں تو کو ئی شک نہیں میں آپکی بات سے اتفاق کرتی ہوں۔۔ ہر قسم کی ڈانٹ ملتی ہے بڑوں کی بھی اور چھوٹوں کی بھی:frustrated:
  16. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    ہاں جی یہ تو ہے۔۔ اکیڈمی جا تے ہوئے تو نہیں آتے وہ تو جس دن پڑھا نہ ہو تو نہیں دل کرتا جا نے کو:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    ہونا کیا ہے بھیا ۔۔۔ رٹا ہی تو نہیں لگ سکتابی ۔اے میں:( دل لگا کر پڑھنا پڑ تا ہے:( جبکہ ہم نے تو...

    ہونا کیا ہے بھیا ۔۔۔ رٹا ہی تو نہیں لگ سکتابی ۔اے میں:( دل لگا کر پڑھنا پڑ تا ہے:( جبکہ ہم نے تو بارہ سال رٹے ہی لگا ئےتھے۔۔ اب پڑھا ئی ہی ہے بس روز۔اور تو کچھ خاص نہیں:)
Top