نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    شکریہ سعید بھیا:) اتنے بھائیوں کی دعائیں ساتھ ہوں گی تو ضرور کامیاب ہو جاؤں گی میں۔ انشااللہ
  2. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    چھپنا کہاں تھا جی بجلی کی جان کو روتے ہیں ہم تو ۔ آجکل فیصل آباد میں لوڈ شیڈنگ اپنے عروج پہ ہے:)
  3. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    ارے امتحان تو ہر پل ہو تے ہیں زندگی میں بھیا ۔۔ آپ جن امتحانوں کی بات کر رہے ہیں وہ ملتوی ہوگئے ہیں میری انفار میشن کے مطا بق۔۔ سنا ہے 20 اپریل کو ہے پیپر ۔۔ آگے پنجان یونیورسٹی والے جانیں:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    ہمیں یاد کیا اور ہم چلے آئے:)
  5. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    اگلے پچاس سالوں سے پہلے مل جائے گا آپ کو:)
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    میری بھی حاضری لگا لیں:) بڑی مشکل سے بجلی آئی ہے:grin:
  7. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    نہیں تو ۔۔ پر آپ کیوں پوچھ رہے ہیں؟؟؟
  8. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    دھمال ڈالنا کیوں منع ہے۔۔۔؟؟ کاش ہم بھی اس مقام کو جا سکیں ۔ ویسے میری اوقات ابھی اتنی نہیں ہے بھیاکہ دھمال ڈال سکوں۔
  9. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    ہاہاہاہاہاہااہا ۔۔ استاد اور دالدین دو ہی تو اہم ہستیاں ہوتیں ہیں ہماری زندگیوں میں۔۔ جن سے سیکھ کر ہم خود کو بہتر کر سکتے ہیں:)
  10. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    میرا تو خیال نہیں:) آج تک تو یہ ختم ہوئے نہیں ہیں:):)
  11. ناعمہ عزیز

    پچھلا سال

    دکھ ہے کہ اپنے فرض کی ادائیگی میں کو تاہیاں ہوئیں،، بہت گنہگار ہوں۔ میرا رب مجھے معاف کرے۔ آمین۔ باقی کسی سے کوئی گلہ نہیں۔ آنے والا سال سب کو خوشیا ں دے۔ ثم آمین
  12. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    جب میں بڑی ہو کہ جاب کر نے لگوں گی نا تو سب سے پہلے آپکو ٹی وی لے کے دوں گی:)
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    نہیں جی حیات ہیں،، پر جانا تو سب نے اپنے وقت پہ۔
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    یہی عبادت ہے بھیا ، اور یہی ڈیوٹی۔ اس نے لکھ دی ہے۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی :)
  16. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں سوچ رہی ہوں کتنی گہرائی ہے اس کلام میں،،،،،،،،، دل دریا سمندر ڈونگے کون دلاں دیا ں جانے ہو۔۔۔۔۔۔۔ جھومنے کو دل کر تا ہے۔
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    کس کی شادی کی تیاری؟؟؟:eek::eek::eek:
  18. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    میرے مزاج اچھے ہیں،،:)
  19. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں (3)

    میں لے دوں آپ کو ٹی وی؟؟؟؟
  20. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    مجھے تو خود معلو م نہیں کون کون سی مسیس گزری ہیں میری انیس سالہ زندگی میں:grin::grin:
Top