باورچی خانے میں میں دو وقت ہوتی ہوں ایک صبح ناشتے کے وقت اور لنچ بھی اسی وقت ہی تیار کر لیا جاتا ہے گرمی کی وجہ سے،، اور شام کے کھانے کے وقت ہوتی ہوں، کل ملا کے 5 گھنٹے۔:)
میری طرف سے بھی آپکو بہت بہت مبارک اور گڑیا کو ڈھیر سارا پیار،،کیا نام رکھا ہے سعود بھیا؟اور اب جلدی جلدی اسکی پیاری پیاری سی تصویریں بھی پوسٹ کر دیں۔ ہم بھی دیکھیں کس پہ گئی ہے ہماری بھتیجی:)