نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    درا صل وہ آجکل شہا ب نامہ پڑھنے میں غرق ہے۔صبح شام کھاتے پیتے وقت بس شہاب نامہ شہاب نامہ:waiting::waiting:
  2. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    ہے تو سہی پھر وہ آپ سے لڑائی کرے گی:tongue:
  3. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کروا لیجئے گا شوق سے:)مینو کی:battingeyelashes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    اب اس عمر میں آپ نے بھا گ کہاں جانا ہے بھیا؎؟
  5. ناعمہ عزیز

    یہ تو آپ انکو پیغام زپ کرکے پوچھ لیں۔

    یہ تو آپ انکو پیغام زپ کرکے پوچھ لیں۔
  6. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کمرہ تو ایک ہی ہے،، پر لڑائی کروا دی تو میں اس کو کمرے سے نکال دوں گی:)
  7. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    نہیں نا ہماری عادتیں مختلف ہیں،
  8. ناعمہ عزیز

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    گرمی ہی گرمی کو مارتی ہے آپ نے ہی تو کہا تھا:)
  9. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    یہ کس کو سنا رہے ہیں بھیا؟
  10. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    سکھا دوں نگی،، آپ اپنی جیب ڈھیلی کر نے کی فکر کریں آخر کر میری سالگرہ آنے والی ہے:party::party:
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    تو کوئی بات نہیں آپکو تو کوئی نا کوئی بچا ہی لے گا:battingeyelashes:
  12. ناعمہ عزیز

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    ہاں یہ ٹھیک ہے:)
  13. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں کیوں بتاؤں ؟آپ کا کیا پتا لڑائی کروا دیں،، فیر میں کدھر جاؤں؟
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    ویسے کس کی شامت کی بات ہورہی تھی؟
  15. ناعمہ عزیز

    پنجابی وچ گپ شپ

    نہیں پر سانوں پتا ہوندا وا۔
  16. ناعمہ عزیز

    مبارکباد دوست بھائی کو مبارک باد!

    :good1:میر ی طرف سے بھی بہت:congrats: ہو شاکر بھائی:rose:
  17. ناعمہ عزیز

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    نہیں وہ پر ی انجنئرنگ کی سائیڈ پہ ہے:) اور دو شد کیسے؟
  18. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    کر لیں ،، مجھے کونسا اسکا ڈ ر ہے، ویسے جتنے دنوں میں وہ اردو لکھنا سیکھے گی تب تک آ پ بھول گئے ہوں گے۔:haha::music:
  19. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    نہیں وہ مجھ پہ بالکل نہیں گئی ۔ وہ مجھ سے بالکل مختلف ہے، کوئی اسے میرے پاس بیٹھا دیکھ لے تو کہہے گا کہ یہ ناعمہ کی بہن نہیں ہے، میں بہت بولتی ہوں ، اور میرے برعکس وہ بالکل ہی چپ رہتی ہے:battingeyelashes:
Top