نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    چاچا جی یہاں کیا کر رہے ہیں ؟ انھیں تو پاکستانی ٹیم کے ساتھ سری لنکا میں ہونا چاہیے تھا۔ کیا ان کا پی سی بی سے معاہدہ ختم ہو گیا ؟
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اسے سیاسی کارٹونز والی لڑی میں ہونا چاہیے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف سنا ہے درد کی گاہک ہیں چشم ناز اسکی

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    خان جی بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن ایک آدھ کو استثنا دے دیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا

    لئیق احمد بھائی پہلی بات یہ کہ یہ ماضی نہیں ہے، حال بھی ہے۔ پہلی تصویر مناسب نہیں ہے، سیاست کو سیاست تک ہی رہنے دیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    توڑ دو نا وہ قسم جو کھائی ہے، کبھی کبھی یاد کر لینے میں کیا برائی ہے

    توڑ دو نا وہ قسم جو کھائی ہے، کبھی کبھی یاد کر لینے میں کیا برائی ہے
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    کون سی والی گولی ؟ پولیس والوں کو تو غلیلیں اور 'دھرکینو' دیے گئے ہیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    ابن سعید اب نیوٹرل ریٹنگ کس بٹن یا بٹنوں پر ہے ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    575 = 1 ٹریلین
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یہ one trillion کے authorial rights سے کیا مطلب ہوا
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    کوکلا چھپاکی جمعرات آئی اے جہیڑا اگے پچھے ویکھے اودی شامت آئی اے
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی ویڈیو

    زیک آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ؟
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بہت مشکل ہے۔ 18 سال کی جدوجہد چند لفظوں نے بری طرح پامال کر کے رکھ دی۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جی یہ ایک بیان بھی tipping point ہی ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آپ نے بہت اچھی مثال دی۔ اس بات نے فرق ڈال دیا ہے۔ اس کی صحیح ترجمانی کسی نے رات کو ایک ٹویٹ میں کی تھی۔ اختلافات اپنی جگہ۔ مگر ایک لیڈر کو اس حالت میں دیکھ کر آج دل بوجھل ہے۔ عمران نے لاکھوں لوگوں کے یقین کو دفنا دیا
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    ابن رضا بھائی، رانا مشہود صاحب جیسے سینکڑوں پاکستانی سیاست میں ڈوبتے اور ابھرتے رہتے ہیں۔ ایک قومی سطح کے لیڈر کا موازنہ کم از کم کسی ایسے بندے سے نا کریں۔ دوسرا یہاں میدان مارنے یا پٹڑی سے اترنے کا معاملہ ہی نہیں۔ یہ الفاظ تو وہ تیر ہیں جو واپس نہیں آ سکتے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بصد شوق۔ یعنی کوئی اور بھی ساتھ کرے تو آپ بھی کر لیں گے ورنہ نہیں
  18. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آپ اس کی صاٍ ف گوئی پر عمل کرتے ہوئے سول نافرمانی پر عمل کرنا چاہیں گے؟
  19. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اب خان صاحب کا کچھ بھی کہا قابل غور نہیں۔ ایک بڑٰی جماعت کے لیڈر نے سیاسی خود کشی کر لی۔
Top