نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    پہلی اور دوسری بات میں فرق ہے۔ نون لیگ والا ہمارا نہیں تھا کیا، جو آپ نے پہلے ہماری سیٹ کہا
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    جس بیرسٹر صاحب نے درخواست دی تھی، جب تک وہ خود فیصلے کی کاپی لے جا کر تھانے میں نہیں دے گا، اس وقت تک ایف آئی آر کا اندراج نہیں ہو گا
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جس سیٹ پر کوئی اور جیت گیا وہ ہماری سیٹ کیسے ہو سکتی ہے ؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    ابن رضا بھائی آپ ہی سچ بتا دیں
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اگر پاکستان کی آبادی 20 کروڑ ہو تو یہ تین پارٹیاں کل آبادی کے 11 فیصد کی نمائندہ ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کھانے والوں سے پوچھنا پڑے گا
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بہت اچھا ہوا ہے، امید ہے کہ اس شاندار جھٹکے کے بعد طرز حکمرانی میں کوئی نا کوئی فرق ضرور آئے گا۔ ایک اطلاع (اڑتی اڑتی ) یہ بھی ہے کہ شہباز شریف سے وزارت اعلیٰ واپس لی جا رہی ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کشتیاں جلانے کا عمل تو بہت پہلے سے نہیں شروع تھا ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بےچارہ کیوں ؟ اسے بھی پاکستانی سیاست سیکھنے کا پورا پورا حٖق ہے :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    بےچارہ سرکاری ملازم ڈرامے کا حصہ بن گیا
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    پنجاب کے مختلف علاقوں میں الگ الگ تلفظ کی وجہ سے ہجوں میں فرق ہے۔ جو آپ نے لکھا یہ بھی ٹھیک ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    آپ کی خام خیالی ہے۔ یہ دو ایجنٹ بھی ذہانت کے اسی معیار پر ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    شرط ذہانت کی بھی تھی نا:battingeyelashes:
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    تو آپ کب واپس جا رہے ہیں پھر حالات ٹھیک کرنے
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    وہ کہاں ہیں پاکستان میں ؟
Top