کیوں بھئی :confused: ۔ :battingeyelashes:
یہ تو سب کے ہی پیلے ہوتے ہیں ۔۔ مجھے دیکھو میرے نیلے ، پیلے، کالے ہیں ۔۔ :lol: میں بھی ایسے ہی کہتی تھی شور ڈالتی تھی :wasntme::wasntme::wasntme:
مگر میری بھی کسی نے نہ سنی تھی :heehee:
نہیں نہیں اپیا مجھے بچا لیں پلیززززززززززززززززز