نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    اپ عا ئشہ کو مس کر رہے تھے نا میں نے وہ پو چھا ہے کہ وہ اس طر ف آئی نہیں؟؟
  2. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    نہیں شمشاد بھیا ۔۔ بلال بھیا کام کرتے ہیں اور پڑ ھتے بھی ہیں ۔۔ بی بی اے کر رہے ہیں ۔۔ وہ شاکر بھیا سے چھوٹے ہیں اور ان سے چھوٹی میں ہوں۔۔ پھر عائشہ ہے اور پھر باقر۔۔
  3. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    وہ دہم میں ہے اپیا ۔۔۔ اور عا ئشہ سیکنڈ ائر میں۔۔:)
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    شکریہ شمشاد بھیا :)
  5. ناعمہ عزیز

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    میں تو ابھی آلو انڈے بنا کے آ ئی ہوں۔۔
  6. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    بس دوست کی حالت نے پریشان کر دیا تھا ۔۔
  7. ناعمہ عزیز

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    نہیں آپ کی واٹ لگا نی ہے۔۔:) اب تو اپیا نے بھی اجا زت دے دی ہے:battingeyelashes:
  8. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    وہ آئی نہیں ابھی تک اسے ہی مس کری جا رہے ہیں بھیا ؟
  9. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    ٹھیک ہی سو چ رہے ہیں آپ ۔۔۔۔۔
  10. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کا پہلا ہدف

    یہ عائشہ نے پوچھا تو آپ نے کہا کہ تمکو نہیں معلو م ؟ اس پہ کہا تھا کہ وہ عا ئشہ ہے اسے نہیں معلوم:rolleyes:
  11. ناعمہ عزیز

    گپ شپ کارنر 2

    نہیں ایسی کوئی خاص نہیں یہاں تو بہت عام ہے۔۔
  12. ناعمہ عزیز

    گپ شپ کارنر 2

    اوہ تو کیا آپکا بھی سر غصے میں درد کرتا ہے؟
  13. ناعمہ عزیز

    گپ شپ کارنر 2

    اپیا کیا غصے سے سر درد ہو تا ہے آ پکا؟؟ آپ غصہ نا کیا کریں ورنہ سر کی درد اچھی نہیں ہو تی۔۔۔۔ ویسے مجھے تو پڑھتے ہو ئے سر میں درد ہو تی تھی ۔۔۔
  14. ناعمہ عزیز

    گپ شپ کارنر 2

    نہیں آپ کے لیے بھی بنوایا جا سکتا ہے:rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    گپ شپ کارنر 2

    یہاں پاکستان میں ہوتے ہیں:) آپ کو بھی چا ہیے کیا؟
  16. ناعمہ عزیز

    تعارف عثمان کا تعارف

    خو ش آمدید بھیا :)
  17. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آمین ۔۔ثم آمین۔۔
  18. ناعمہ عزیز

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    اور اگر چھوٹے تنگ کریں تو؟؟؟
Top