ہمیں بھی دیکھنے اور کھیلنے کا شوق ہے
کھیلنا بھی پی سی گیم میں آجکل فیفا 2011 کھیل رہا ہوں
ویسے ٹیموں کی بجائے مجھے کھیلاڑی کا کھیل اچھا لگتا ہے
اسی بناء پر ٹیم بھی اچھی لگتی ہے
جیسا کہ جب Theory Henry Arsenal کی طرف سے کھیلتا تھا تو آرسنل اچھی لگتی تھی
ابھی بارسلونا اچھی لگتی ہے کافی اچھے...