خاتون کا لباس دیکھ کر مجھے یہ شک گزرا تھا کہ شاید یہ کسی عرب ملک کا منظر ہے لیکن چھابے اور روٹی کے ڈیزائین نے تسلی دی کہ یہ یہاں کی ہی ہے۔ پھر پنجاب کے متعلقہ ایک سوشل ویب سائیٹ کے صفحے پر موجود تھی۔ اسی گومگو میں پوسٹ کر دی۔
لیکن
آپ کی بات دل کو لگتی ہے۔ (y)
چنگیر کی تاریخ تلاشنے کی کوشش...