بچی نے صرف 14 اگست یوم آزادی کے حوالے سے بات کی تھی کہ اس دن صرف پاکستان کا پرچم بلند ہونا چاہیے کہ وہ اتحاد اور اتفاق کی علامت ہے۔ تو آپ نے اسے ذہنی پراگندگی کہا، لیکن جب آپ خود ایک سیاسی نعرے کو بچوں سے منسوب کر کے پوسٹ کریں تو وہ ذہنی پراگندگی نہیں ہے۔ :noxxx:
انقلابی لاجکس کا عمدہ نمونہ