پاکستان کے اکثر گھرانوں میں خوشی کی تقریبات میں ناچ گانا ہوتا رہتا ہے اور ڈی چوک میں تو روزانہ 'جشن' منایا جاتا ہے :battingeyelashes:
البتہ اس طرح کا اجتماعی ناچ گانا، بغیرکسی بڑی خوشی کے حصول کے مسلسل کیے جانا یقیناً قابل تعجب ہے۔
لیکچرز دونوں کے برے نہیں ہوتے لیکن ریاستیں صرف لیکچرز سے...