شمالی پنجاب میں ٹوپہ 2 سیر کا ہے اور من 40 سیر کا۔ لیکن اب 2 کلو والا ٹوپہ بھی مستعمل ہے۔
تولے اور ماشے کو تو محاورے میں ہی استعمال ہوتے سنا اور پڑھا ہے اور رتی بھی شاید جملے میں ہی استعمال کی ہے۔ ان کے کتنے گرام وغیرہ بنتے ہیں کو سمجھنے کے لیے حکیم یا صراف صاحب سے رابطہ کرنا پڑے گا۔۔
اور...