یہ بھی نوائے وقت کی ہی ایک خبر ہے۔
لاہور+ اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار + ایجنسیاں) دنیا بھر کی طرح پاکستان کی مسیحی برادری آج 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منائیگی۔ مسیحی برادری گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات منعقد ہونگی جن میں ملکی ترقی، قیام امن اور سلامتی و...