نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد خان نے پارٹی پالیسی کے خلاف رکنیت سے مستعفی ہونے سے انکارکردیا ہے۔ نمائندے کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سراج محمد خان نے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی استدعا کی جسے اسپیکر قومی اسمبلی نے سردار ایاز صادق نےمنظور کر لیا۔...