انسان بھی عجیب مخلوق ہے۔ رب کے دیئے پر کم ہی شکر گزاری کرتا ہے۔ ہمیں یا تو کسی چیز کا احساس اس کو پانے سے پہلے ہوتا ہے یا پھر کھو دینے کے بعد۔ جب وہ چیز ہماری یا انسان ہماری دستر س میں ہوتا ہے تب ہمیں احساس ہی نہیں ہوتا کہ وہ ہمارے لئے کیا ہے؟ ہم ہمیشہ اس چیز کو پانے کہ تگ و ودود میں رہتے ہیں جو...