پاکستانی معاشرے میں قدر، عزت، اہمیت اور مرتبہ صرف مرد کو مل سکتا ہے، عورت کو ان باتوں سے بہت دور رکھا گیا ہے۔ عورت ہمیشہ سے ہی مظلوم رہی ہے۔ مسئلہ باپ کی عزت کا ہو
بھائیوں یا شوہر کی غیرت کا یہ سب آکر عورت پر ہی ختم ہوتے ہیں۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہ مردوں کہ عزت اور غیرت اتنی کچی کیوں ہوتی...