بھینس کے آگے بین بجانے سے کوئی فائدہ نہیں
اور اگر غضہ کرنا ہے تو ہماری افواج سے کریں کیونکہ انہوں نے کوئی حرکت کیوں نہیں کی دو گھنٹے تک وہ پاکستانی سرحد میں موجود رہے پھر کیا وجہ تھی کہ کسی نے بھی کوئی جوابی حرکت نہیں کی ۔ ایک اندازے کے مطابق حملے کے آغاز کے ٹھیک پندرہ منٹ کے اندر چیف آف آرمی...