نتائج تلاش

  1. وجی

    ونڈو سیون میں فونیٹک کیبورڈ کیسے انسٹال کیا جائے

    آپ اعجاز صاحب کا دیا ہوا اردو دوست نامی کیبورڈ استعمال کریں وہ ایکس پی اور ونڈوز 7 دونوں میں ٹھیک چلتا ہے یہاں سے ڈائنلوڈ کرسکتے ہیں
  2. وجی

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    غائب لگتے ہیں وہ صاحب یہاں سے تو
  3. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  4. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  5. وجی

  6. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  7. وجی

    کیا ونڈوز ۷ کی موجودگی میں WINDOWS XP انسٹال کیا جاسکتا ہے؟

    جناب آپ ونڈوز 7 کے ہوتے ہوئے الگ پارٹیشن میں ایکس پی انسٹال کرسکتے ہیں ونڈوز 7 میں ہوتے ہوئے ہارڈ دیسک کی پارٹیشن کرسکتے ہیں EasyBCD ایک فری سافٹوئر ہے جس کی مدد سے آپ ایکس پی اور ونڈوز 7 کے بوٹ سیٹ کرسکتے ہیں
  8. وجی

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    قصور پھر کیا کا ہے یہ
  9. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. وجی

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ذہن پر زور دیا مگر یاد نہیں آیا کہ کونسی تحقیق ہے
  11. وجی

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    گزارش کر کے دیکھیں شاید وہ بھی مان جائیں
  12. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  13. وجی

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    دل سے کہ رہا ہوں اور کچھ تحقیق ہے جناب
  14. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. وجی

    پاکستان میں وائرلیس انٹرنیٹ کے کون کون سے کنکشن موجود ہیں؟

    جناب ایسا ہوگیا ہے پہلے پی ٹی سی ایل تمام کنکشنز پر اسٹوڈنٹ پیکیچ دے رہا تھا مگر اب صرف 1 ایم بی پر دے رہا ہے کیونکہ 2 اور 4 ایم بی کا کافی غلط استعمال ہورہا تھا اور پی ٹی اے کی سائیٹ سے پتہ چلا کہ 4 ایم بی کا کنکشن لامحدود نہیں ہے بلکل 50 ایم بی تک محدود ہے
  16. وجی

    پاکستان میں وائرلیس انٹرنیٹ کے کون کون سے کنکشن موجود ہیں؟

    Pakistan Telecommunication Authority کی ویب سائیٹ پر انٹرنیٹ سے متعلق ٹیریف مل سکتا ہے اسی ویب سائیٹ پر موبائل کے بھی ٹیریف مل جائینگے
  17. وجی

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    حد ہوجاتی ہے کبھی کبھی
  18. وجی

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    لیکن ایسا ضروری تو نہیں
  19. وجی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
Top