نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    یہ ذرا فہیم بھائی تو کان کھینچ دیں انہوں نے آج کل مجھے بڑا تنگ کیا ہوا ہے:rolleyes: باقی بچے شمشاد لالہ تو آنے دیں ذرا بھابھی کو پاکستان سے واپس:boxing:
  2. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    معافی تو مل جائے پر ایک عدو پیزا ساتھ ایک لیٹر پیپسی ارسال کردیں:) کھا کے سوچوں گی کہ معافی کاکوئی امکان بنا ہے یا پھر کچھ اور آرڈر کرنا پڑے گا:rolleyes: ابھی آپ کو خطرہ آیا تو نہیں نا نظر، شکر کریں کہ میرا غصہ اتر گیا ہے نہیں تو فورم کے ہر دھاگے سے آپ کو یہی کیسٹ سنائی دینی تھی کہ میں نہیں...
  3. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    مجھے تو لگتا ہے کہ سارے مجھے یہاں سے بھگانے کے چکر ہیں:) خیر یہ بھی کیا یاد کریں گے میں بھی ان کی ہی بہن ہوں:hatoff::hatoff::hatoff:
  4. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    ابھی تک تو آپ سے لڑائی نہیں کی میں نے:rolleyes:
  5. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    عقلمند کے لئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے:raisedeyebrow::raisedeyebrow:
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    یہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے کہ زہر بھی خالص نہیں ملتا۔ میں نے کئی ایک بار آزما کے دیکھا ہے:noxxx:
  7. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    مجھے تو سارے بھائی مل کے تنگ کرتے ہیں لالہ۔ اب سوچ لیں میں کیسی ہوں گی:noxxx: عائشہ ٹھیک ہے کالج گئی ہوئی ہے۔:battingeyelashes:
  8. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    وہ سعودلالہ ہیں:) پر آپ کوکسی نے مس نہیں کیا سوائے میرے۔ سارے مجھ سے لڑنے اور تنگ کرنے پر مامور ہیں:rolleyes: نوٹ: میری گواہی بھی شامل تفتیش کی جائے:raisedeyebrow:
  9. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    لے:( کوئی مس کرے تو شکریہ تھوڑی کہتے ہیں۔ یہ کہتے ہیں کہ ہم روز آیا کریں گے:)
  10. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    جی بالکل۔ بلکہ ہو سکتا ہے آپ کا تبادلہ کروا دوں یہاں سے:cool:
  11. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں پہلے کہاں سے گئی ہوں بھلا؟:rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کہ یہ پاگل ہے۔ ہے نا::mad: سمجھی جائیں پاگلوں کو لگتا ہے سب ہی پاگل ہیں۔
  13. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    شکر ہے آپ نے یہ نہیں کہہ دیا کہ پانی میں زہر ڈال کے پی لو:rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    آج گلے میں انتہا کا درد ہے:(
  16. ناعمہ عزیز

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    شکریہ لالہ:)
  17. ناعمہ عزیز

    اڑنے والی مچھلیاں

    اگر درختوں پہ ہی چڑھنا ہے تو پھر اڑنے کا فائدہِ؟:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اپ اپنے کان بند کر لیں:rolleyes:
  19. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    اسی لئے ہی تو کروں گی۔
Top