نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    آپ کو پتا ہے کیسی ہوتی ہے؟ تصویر بھیج دوں اپنے دانتوں کی؟
  2. ناعمہ عزیز

    پنجابی وچ گپ شپ

    میں بڈھی ہو جانا آن پر او نہیں کھادی جانی:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    مجھے بھی یہی لگتا ہے:mad:
  4. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اچھا گزر گیا:)
  5. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    تو پھر آپ کا کیا فائدہ؟ اور دہلوی بھائی سے جو مانگی اس کا بھی؟
  6. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    آپ کو میری عقلمندی 40 سے زیادہ لگتی ہے نا:)
  7. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. ناعمہ عزیز

    پنجابی وچ گپ شپ

    من لیا تے کھواؤ گے؟
  9. ناعمہ عزیز

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    لالہ مسئلہ یہ ہے کہ میں چھوٹی چھوٹی باتوں کا دل پہ لے لیتی ہوں۔ اس لئے میں نے سوچا یہاں اور کوئی اسلام کی بات نا ہو جائے ورنہ خوامخواہ میں بھی جذباتی ہو جاؤں گی۔ اسلام صرف ہماری باتوں تک ہی محدود ہو کے رہ گیا ہے۔ اس لئے بات کو ختم کر دیا:)
  10. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ابھی تو گزر رہا ہے آج اتوار ہے تو اس لئے بوریت کم ہے تھوڑی گھر میں:battingeyelashes:
  12. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    پیسے کس کے لگیں گے؟
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    وہ تو میں پہلے ہی بڑی عقلمند ہوں یہ الگ بات ہے آپ کو آج پتا چلا ہے:)
  14. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اپ پریشان نا ہوں میں آپ کی جان نہیں چھوڑنے والی:)
  15. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اس بار کچھ خاص تیاریاں نہیں ہیں لالہ البتہ جو خاس تیاری ہوتی ہے وہ بابا جان کر لی ہے:) عیدالفطر کی تیاریوں کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے:)
  16. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    کون بدگمان ہو گیا آپ سے؟ِ:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    با غیرت مرد

    ہمیں معاشرے کو اجتماعی نہیں انفرادی سطح سے بہتر کرنا چاہئے اور اس کے ہر ایک کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہئے اس طر ح معاشرہ سارا نا سہی کچھ نا کچھ تو بہتر ہو ہی جائے گا۔ آپ نے جس موضوع پہ لکھا وہ واقع ہی ہمارے معاشرے کاالمیہ بن گیا ہے۔کاش سب ایسا ہی سوچنا شروع کر دیں۔
  18. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  19. ناعمہ عزیز

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    میری اطلاع کے مطابق شاید ادی نے وہاں سارے شعر حذف کر دیئے تھے:chatterbox:
Top