کہنے کو میرے پاس بہت کچھ ہے لالہ لیکن وہ سب اس سے بھی تلخ ہے۔
اور میں نہیں چاہتی کہ مجھے وارننگ دی جائے کیوں کہ میں نے آج تک یہاں پہ کسی بڑے کے ساتھ کوئی تلخ کلامی کرنے کی کوشش نہیں کی نا میں چاہتی ہوں کہ میرے جذباتی پن آکر لکھنے پر کوئی میرے ساتھ کرےاور میں آئندہ لکھنے کا ارادہ ہی ترک کردوں۔ اس...