نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    آپ بھی آجائیں میدان میں:)
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہاں یہ ٹھیک ہے:) شکریہ تو نہیں بولوں نا:rolleyes:؟
  3. ناعمہ عزیز

    کیا ہم اتنے بے حس ہوگئے ہیں

    ظلم کی انتہا ہے یہ:(۔ میں پاس اور تو کچھ نہیں کہنے کو لیکن تہہ دل سے یہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ جلد از جلد جمیل فخری صاحب کے بیٹے کی خبر ان تک پہنچائے۔ آمین۔
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    چھوڑ کے گئی تھی شمشاد لالہ کو پر وہ بھی میری طرح کے نالائق ہی ہیں:grin:
  5. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کیسے مانیں گے؟:(
  6. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    تو آپ کو کیا لگتا ہے میں آپ کے جیسی نالائق ہوں کوئی:)
  7. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آپ ابھی 7 8 سال انتظار کریں پہلے میں فہیم لالہ کو نمٹا لوں:rolleyes: یہی کوئی سات آٹھ سال:)
  8. ناعمہ عزیز

    ابھی امکان میں کچھ بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ عارف عزیز

    او او وووووووووووووووووو مجھے بادام کھانے پڑیں گے:rolleyes: ویسے لالہ بادام لے کر بجھوا ہی دیں میں آج کل غریب ہوئی ہوں:rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ایتھے کی ہون لگ پیا اے۔ دو منٹ کے چلی جاؤں کیا سے کیا بنا دیتے ہیں محفل کا حال:cool:
  10. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    وہ بھی تو کونسا بھیج رہے ہیں:)
  11. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    پکی والی کہ کچی والی؟ِ:)
  13. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    آ ہو پتا ہے۔ حل آپ کا مسئلہ جو میں نہیں کر رہی تھی:)۔ اور ہل جو آپ پاکستان میں چلایا کرتے تھے۔
  14. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آپ کی نہیں فہیم لالہ کی بات کر رہی ہوں :cool:
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    آجائیں پھر میدان میں :beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating: :box::box::box::box::box::box::box::box::box::box::box: :music::music::music::music::music: :boxing::boxing::boxing::boxing :punga: :hatoff:
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    یہ ہوئی نا بات:) کیوں آپ جل گئے ہیں کیا؟:rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں نے کام والے تو نہیں لینےذرا بھی :rolleyes: اور اگر پسند نا آئے تو آپ کی شادی پہ آپ کی محترمہ کو دے دوں گی:dancing::dancing:
  18. ناعمہ عزیز

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  19. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    کھتیوں میں حل چلانے والے ہی تھکتے ہیں؟
  20. ناعمہ عزیز

    ابھی امکان میں کچھ بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ عارف عزیز

    یہ شاعری کب سے شروع کر دی ہے آپ نے لالہ؟:rolleyes:
Top