ایک پاگل سی لڑکی
وہ واقع پاگل تھی شاید، زندگی اس کے لئے ایک مذاق سے زیادہ نہیں تھی۔ اسے معلوم ہی نہیں تھا کہ اسے زندگی ملی ہے تو اسے گزارنے کا بھی ایک طرز و طریقہ ہے۔ پر وہ زندگی کو گزارتی ہی جارہی تھی فضول اور بے مقصد۔ اس نے ہمیشہ باغی کا کردار ادا کیا۔ اپنی ہی من مانی کی۔ جو دل نے کہا مان...