صبح میں زیادہ تر تو 6:30 تک اٹھ ہی جاتی ہوں، کبھی کبھی سات بھی بج جاتے ہیں۔ سب سے پہلے منہ ہاتھ دھوتی ہوں۔ اور برش کرتی ہوں۔
ڈانٹ دن میں دوچار بار پکی ہے، اب اس کو ہفتوں، مہینوں اور سالوں میں خود ہی جمع کر لیں۔ میرے کوں انیا ٹائم نیئں ہے گا۔ ہلے میں چول پکانے آن نیئں تے فیر امی نیئں مینوں ڈانٹن...