نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ عزیز کو گلابی رنگ مبارک ہو

    بہت شکریہ آپ سب احبا ب کا۔ میں اپنے طرف سے پوری کوشش کروں گی کہ جو کا م ملے اسے بخوبی سر انجام دے سکوں۔
  2. ناعمہ عزیز

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ہمممم فہیم لالہ کی۔ وہ کچھ خفا سے ہیں شاید۔
  3. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ہمممم ٹھیک ہے۔ ان کا پرانا والا انٹر ویو کا دھاگہ کھل نہیں رہا شاید نیٹ پرابلم ہے میری طرف۔
  4. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اگر نظر لگ گئی تو؟
  5. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    چاہے میرے دنیا سے کوچ کر جانے کے بعد آئیں آپ:rolleyes: کس کس سے ادھار لوں میں ہائے ربا:noxxx:
  6. ناعمہ عزیز

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    اب زیادہ مسکے نہیں چلیں گے:rolleyes:
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    کوئی اچھی دعا بھی دے دیا کریں کبھی:noxxx:
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    وہ تو میں ہوں۔ کبھی غرور نہیں کیا :tongue: جی ٹھیک ہے۔
  9. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    میری روٹیاں کونسی ورلڈ ریکارڈ میں پائی جاتی ہیں۔ ہاہاہاہہاہاہاہاہاہا:)
  10. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    نیکی اور پوچھ پوچھ:) میرے پاس تو نہیں ہے ایک آنے کا بھی کھاتا:rolleyes:
  11. ناعمہ عزیز

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ان کو خوش کرنے کا ارادہ ہے آپ کا؟:)
  12. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ایسے تو نا کہیں مجھے پہلے ہی ڈر لگتا ہے:mad: لے لیں کیسے لیں گے؟
  13. ناعمہ عزیز

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    انٹر ویو والے زمرے میں جا کر کیا کروں؟
  14. ناعمہ عزیز

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    چلیں مان لیتی ہوں آپ کی:rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سارا ہی مزے کا ہے، زندگی کا ایک ارو روپ، کچھ اور تجرے، کچھ اور رنگ، روحانیت، سب کچھ ملا اس سے۔ ویسے آپ ممتاز مفتی کی علی پور کا ایلی اور الکھ نگری خاص طور پر اگر آپ نے نہیں پڑھی تو پڑھیے گا۔ قدرت اللہ شھاب کے بارے میں الکھ نگری سے بھی بہت کچھ ملے گا آپ کو۔
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    3 بار دھوئے ہیں:)
  17. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آپ کے پاس پیسے ہیں تو روٹی ہی خرید لیں اتنی تگ ودود کرنے کی کیا ضرورت ہے؟:)
  18. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ہممممم انکل کہہ لیا کروں مائند تو نہیں کریں گے؟
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    یہ ثابت کرنے کے لئے اپنی محفل میں شمولیت اور پیغامات اور میری شمولیت اور پیغامات کی تعداد دیکھ لیں:)
  20. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    شکریہ شکریہ:) ویسے یہ گلابی رنگ تھوڑا سوہنا ہوتا تو اچھا لگتا :)
Top