سورۃ التوبہ کہ شروع میں بسم اللہ نہیں ہے اسکے بارے میں کہاجاتا ہے کہ قرآن کی سورتیں جب نازل ہوتی تھیں تو بسم اللہ کو استعمال کیا جاتا تھا کہ پہلی سورۃ مکمل ہوگئی ہے اور اب دوسری شروع ۔ تو یہ کہاجاسکتا ہےکہ بسم اللہ سورۃ کی آیت نہیں ہے ہاں قرآن کا حصہ ہے یانہیں اس پر یہ کہاجاسکتا ہے کہ اگر اعراف...