اب گروپ سٹیج کے 5 میچ باقی رہ گئے ہیں، جن کی تفصیل اور اہمیت کچھ یوں ہے
گروپ1: اس میں تین میچز ہیں۔ افغانستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ۔ اس میچ کی خاص اہمیت نہیں ہے سوائے اس کے کہ چند صورتوں میں ویسٹ انڈیز کو گروپ میں ٹاپ پہ رہنے کے لئے اس کو جیتنا لازمی ہو۔ دیگر دو میچز میں سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ...