نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    تعارف رابطہ

    وہ نصرت انکل کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں جنہوں نے کچھ عرصہ پہلے محفل جوائن کی۔
  2. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اور جب آپ نے لکھا تھا تب پانچ بھی نہیں بجے تھے ابھی 6 منٹ باقی تھے:)
  3. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    میرا کوئی خرچا ہی نہیں ہوتا۔:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہاں جی اب یہی سمجھ لیں پھر۔ نا کوئی وکیل نا وضاحت۔ میں بولتی ہی نہیں تو کیوں کروں؟
  5. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    جو مر ضی کریں مینو کی:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    تعارف رابطہ

    انکل آپ آتے رہا کریں۔ اعجاز انکل آتے ہیں تو بہت اچھا لگتا ہے۔ بزرگوں کے محفل میں رہنے سے برکت رہتی ہے۔
  7. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اچھا گزر گیا ہے۔
  8. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    بس خود ہی پتا کریں کہ کیا کہا تھا جو میں ناراض ہو گئی ہوں ۔
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    اس قانون کے تحت کے میں آپ سے بولتی نہیں ہوں۔
  10. ناعمہ عزیز

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    مجھے لگا شمشاد لالہ صحبت کا اثر ہوگا:)
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم۔ کیا حال ہیں سب کے؟ (سوائے درویش لالہ کے باقی سب بتا سکتے ہیں)
  12. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    مزاج اچھے ہیں پر مجھ سے درویش لالہ بات نا کریں۔
  13. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  14. ناعمہ عزیز

    جوانی کی بھرپورنیند،صحت مندبڑھاپےکی ضمانت

    کوئی نہیں ظفری لالہ کہتے ہیں بوڑھا ہو کر بندہ پھر سے جوان ہو جاتا ہے آپ تک تک کا انتظار کریں:tongue::tongue:
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    کاہل کہا کام چور کہا۔:mad: بس اب میں نہیں بولتی:frustrated:
  16. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  17. ناعمہ عزیز

    شاہدرہ اسلام آباد - میرے کیمرے کی نظر سے

    واووووووووووووو بہت خوبصورت منظر ہیں ۔ میں نے بھی جانا ہے وہاں:(
  18. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    بہت اچھے پھر ہماری طرف سے بھتیجی کے لئے بہت سا پیار اور بھابھی کے لئے سلام اور بہت سی نیک تمنائیں۔:)
  19. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میں سنجیدہ ہوں اس معاملے میں۔ مذاق تو نہیں کر رہی ۔ سچی میرے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے:(
Top