نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    مالی امداد کی ضرورت نہیں ہوتی مجھے۔:)
  2. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کیوں کروں صلح :frustrated: میں نہیں کرتی نہیں تو پھر انہوں نے مجھے کام چور اور کاہل کہنا ہے۔
  3. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ابھی تو شروع ہوا ہے :yawn:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہمممم مجھے کیا ہونا ہے۔
  5. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  6. ناعمہ عزیز

  7. ناعمہ عزیز

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    ٹھنڈ ہے پر دھند نہیں ہے ابھی تو۔ اندر کا موسم بھی ٹھیک ہے بس:rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    نہیں بھوک ہی دیر سے لگتی ہے۔ کالج چلی گئی تھی۔ پھر شام کو ہی کھایا ناشتہ+لنچ+ڈنر:)
  9. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    سفارتی تعلقات! :)
  10. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    صبح کالج پھر کچھ دھوپ میں بیٹھی تھی پھر کچن اور اب کمیپوٹر پہ ہوں۔ جی کر رہا ہے سو جاؤں:rolleyes:
  11. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہاں جی۔ وہ بھی یہی سمجھتے ہیں۔ حالانکہ کبھی کبھی بہت شدید درد ہوتی ہے۔ پر کیا کریں مجبوری ہے کوئی مانتا ہی نہیں:)
  12. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  13. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ہاں وہ خود ہی ہوں گے:whistling::whistling:
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    کوئی بھی نہیں ہے یہاں:confused:
  15. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  16. ناعمہ عزیز

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    میں نے تو ابھی ناشتہ نہیں کیا۔
  17. ناعمہ عزیز

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    بہت دھند ہے۔ میرا کہیں جانے کو دل نہیں کررہا:yawn:
  18. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    انہوں نے مجھے کاہل کہا کام چور کہا:frustrated:
  19. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میں بھی مذاق نہیں کررہی تھی۔ سچ میں سب سمجھتے ہیں کہ میں کام نا کرنے کا بہانہ ڈھونڈتی ہوں۔ حالانکہ سر میں درد ہو یا نا ہو کام تو کر نا ہی پڑتا ہے:)
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    نہیں میں نوید لالہ کی بات کر رہی تھی:rolleyes:
Top